نعتیہ نظم
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - منظوم کلام جو آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مدح و ثنا میں ہو، نعت منظوم۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - منظوم کلام جو آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مدح و ثنا میں ہو، نعت منظوم۔